QURAN VS Sahi Hadith part 4
QURAN VS Sahi hadith part 4
Duniya 7 din me banayi
Quran vs hadis
Sahi muslim 7 days 7 days
Seven days earth n heaven
Six days
Che din 6 din
Sahi muslim me hai k jameen saman Allah ne 7 din.me banaye.._
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا ، پھر فرمایا :
اللہ عزوجل نے مٹی ( زمین ) کو ہفتے کے دن پیداکیا
اور اس میں پہاڑوں کو اتوار کے دن پیدا کیا
اور درختوں کو پیر کے دن پیدا کیا
اور ناپسندیدہ چیزوں کو منگل کے دن پیدا کیا
اور نور کو بدھ کے دن پیدا کیا
اور اس میں چوپایوں کو جمعرات کے دن پھیلا دیا
اور سب مخلوقات کے آخر میں آدم علیہ السلام کو جمعہ کے دن عصر کے بعد سے لے کر رات تک کے درمیان جمعہ ( کے دن کی آخری ساعتوں میں سے کسی ساعت میں پیدا فرمایا ۔
Sahih Muslim#7054
Jabki quran kehta hai...k...
6 din.me....👇🏼...
Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 3
اِنَّ رَبَّکُمُ اللّٰہُ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسۡتَوٰی عَلَی الۡعَرۡشِ یُدَبِّرُ الۡاَمۡرَ ؕ
بلا شبہ تمہارا رب اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ روز میں پیدا کر دیا پھر عرش پرقائم ہوا
وہ ہر کام کی تدبیر کرتا ہے اس کی اجازت کے بغیر کوئی اس کے پاس سفارش کرنے والا نہیں ایسا اللہ تمہارا رب ہے سو تم اس کی عبادت کرو کیا تم پھر بھی نصیحت نہیں پکڑتے ۔
Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 7
وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ وَّ کَانَ عَرۡشُہٗ عَلَی الۡمَآءِ لِیَبۡلُوَکُمۡ اَیُّکُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ...
اللہ ہی وہ ہے جس نے چھ دن میں آسمان و زمین کو پیدا کیا اور اس کا عرش پانی پر تھا
تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے اچھے عمل والا کون ہے ،
Surat No 25 : سورة الفرقان - Ayat No 59
ۣالَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ مَا بَیۡنَہُمَا فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسۡتَوٰی عَلَی الۡعَرۡشِ ۚ ۛ
وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی سب چیزوں کو چھ دن میں پیدا کر دیا ہے ، پھر عرش پر مستوی ہوا وہ رحمان ہے ،
Surat No 32 : سورة السجدة - Ayat No 4
اَللّٰہُ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ مَا بَیۡنَہُمَا فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسۡتَوٰی عَلَی الۡعَرۡشِ ؕ
اللہ تعالٰی وہ ہے جس نے آسمان و زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کو چھ دن میں پیدا کر دیا پھر عرش پر قائم ہوا
Surat No 57 : سورة الحديد - Ayat No 4
ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسۡتَوٰی عَلَی الۡعَرۡشِ ؕ
وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر مستوی ہوگیا ۔
Surat No 57 : سورة الحديد - Ayat No 4
ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسۡتَوٰی عَلَی الۡعَرۡشِ ؕ
وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر مستوی ہوگیا ۔
ab.moulvi k pass
jayen to taweel.karke kahega dono sahi..🤦🏽♂️😕
Written by kamran salfi
Comments
Post a Comment